اسامہ میر واحد پاکستانی کرکٹر ہیں جو اس سال آسٹریلین بگِ بیش میں کھیل رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک پلیر کو تین این او سی اور دوسرے کو دو، یہ ناانصافی ہے،بیسٹ باولر بننے کے باوجود پاکستانی ٹیم میں نہیں لیا گیا۔ پاکستانی کرکٹراُسامہ میر کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
Advertisement
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





