لاہور سے گزرنے والا ریلا اب سندھ کی جانب رواں ہے۔ لاہور میں اس سیلاب کی تباہ کاریاں اب بھی جاری ہیں اور چناب اور ستلج میں اب اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔
لاہور میں نجی ہاوسنگ سوسائیٹیز میں رہنے والے لوگوں کا بھی کافی نقصان ہوا ہے جہاں اب بھی کچھ علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے