“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast
ٹیررگرام نیٹ ورک کیا ہے جس پرآسٹریلین حکومت نے پابندیاں لگائی ہیں؟

Australian Foreign Affairs Minister Penny Wong speaks to media during a press conference at Parliament House in Canberra, on Monday, February 3, 2025. AAP Source: AAP / Dominic Giannini
نسلی تشدد کو فروغ دینے والے آن لائن نیٹ ورک ٹیررگرام کے ممبران کو 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نےایک مکمل آن لائن نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ لیکن ٹیررگرام کیا ہے؟ اور آسٹریلیا میں یہ کتنا نیٹ ورک وسیع ہے؟
شئیر