آسٹریلیا میں کینسر کےعلاج کے لئے ’ ٹارگیٹیڈ تھراپیز‘ کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتی ہیں؟

3D rendered Illustration of Leukemia cells in the blood stream

Credit: Westend61/Getty Images/Westend61

ڈاکٹر نرجس فاطمہ آسٹریلیا میں کینسر کے مرض کی تشخیص اورعلاج پر تحقیق کر تی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ آسٹریلیا میں کینسر سے بچاؤ اور اس کے علاج کے لئے کس طرح کی مفت، کم قیمت اورٹارگیٹیڈ تھراپی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔



ڈاکٹر نرس فاطمہ کا آنکولوجی اور ہیماٹالوجی میں اپنے وسیع تحقیقی تجربہ رکھتی ہیں۔وہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن کمیونٹی کے لیے کینسر کے علاج کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے ساتھ کینسر کے لیے ٹارگٹڈ تھراپیز تیار کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔ اس معلوماتی انٹرویو میں جانئے کہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن میں کینسر کے خطرات اور ابتدائی تشخیص کے لئے کس طرح کی خدمات میسر ہیں۔
Copy of Copy of Text & Photo (4x5) - SBS South Asian (2).png
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 
یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand