پاک بھارت کشیدگی بڑھی تو اس کے اثرات کتنے وسیع ہو سکتے ہیں؟

WhatsApp Image 2025-05-07 at 5.33.50 AM.jpeg

جنوبی ایشیا میں کسی جنگ کا خطے پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس موضوع پر تجزیاتی بات چیت سنئے، شریک گفتگو ہیں پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف بی ہیویورل اینڈ سوشل سائنسز کی ڈین اور شعبہ سیاسیات کی پروفیسر ارم خالد ۔


بھارت کے زیرِ انظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارت نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر اور پاکستانی علاقوں میں میزائل حملے کئے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کسی غیر جوہری جنگ کی صورت میں بھی پورے خطے کی معیشت شدید متاثر ہو سکتی ہے اور یہ اثر صرف اس خطے تک محدود نہیں رہے گا۔
WhatsApp Image 2025-05-07 at 5.36.44 AM (1).jpeg
اس موضوع پر پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف بی ہیویورل اینڈ سوشل سائنسز کی ڈین اور شعبہ سیاسیات کی پروفیسر ارم خالد کہتی ہیں کہ اگر ایسا ہو تا ہے تو اس کے اثرات دور رس ہوں گے، جن میں سیاسی عدم استحکام اور عالمی سطح پر تعلقات میں تناؤ اور کساد بازاری شامل ہیں۔اوردیگر ممالک کے ساتھ یہ دونوں ممالک اس خطرے سے پوری طرح آگاہ ہیں۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو  کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
پاک بھارت کشیدگی بڑھی تو اس کے اثرات کتنے وسیع ہو سکتے ہیں؟ | SBS Urdu