چھپ کر جوا کھیلنے والوں کی مدد مشکل اور نتائیج خطرناک ہوتے ہیں۔ متنوع کمیونٹیز اور تارکینِ وطن شرمندگی اور بدنامی کی وجہ سے مدد لینے سے گریز کرتے ہیں۔ماہرین جوئے کے مسئلے سے نمٹنے کو ہوائی جہاز میں ہنگامی صورتحال سے تشبیہ دیتے ہیں، جہاں مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی مدد کرنے سے پہلے خود آکسیجن ماسک پہن لیں۔
یہ بھی پڑھئے: جوئے کی لت کے شکار مدد کیسے حاصل کریں؟
________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
اردو پرگرام سننے کے طریقے
“SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
تاریخِ اشاعت 18/08/2022 8:55pm بجے, شائیع ہوا 23/08/2022 پہلے 2:06pm
تخلیق کار Zoe Thomaidou
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
شئیر





