پروسٹیٹ کینسر اب ملک کا سب سے عام کینسر ہے جس میں روزانہ تقریبا 72 مردوں کی تشخیص ہوتی ہے۔
پانچ سال تک زندہ رہنے کی شرح 95 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ گزشتہ سال تقریبا 4000 مرد اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوئے تھے۔
آسٹریلیا کی پروسٹیٹ کینسر فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ صرف 36 فیصد کیسز ایسے مرحلے میں سامنے آتے ہیں جب اس کا مؤثر علاج کیا جا سکتا ہے۔
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔