Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر

vlcsnap-2026-07-01-12h23m43s761.png
Source: SBS / Kokab Jahan

سہیل سمیر کا نام پاکستان شوبز کے ورسٹائل اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ تقریبا دو دہائی قبل ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اداکاری کی جانب آئے۔ اب تک متعدد ڈراموں اور فلموں میں مزاحیہ، سنجیدہ اور منفی ہر قسم کے کردار ادا کرچکے ہیں۔ رمضان اسپیشل پلے سنو چندا سے شہرت میں مزید اضافہ ہوا اور اب تک یہ سفر جاری ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ سہیل سمیر نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں اور ان کے کرداروں پر بات کی۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

سہیل سمیر کا نام پاکستان شوبز کے ورسٹائل اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ تقریبا دو دہائی قبل ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اداکاری کی جانب آئے۔ اب تک متعدد ڈراموں اور فلموں میں مزاحیہ، سنجیدہ اور منفی ہر قسم کے کردار ادا کرچکے ہیں۔ رمضان اسپیشل پلے سنو چندا سے شہرت میں مزید اضافہ ہوا اور اب تک یہ سفر جاری ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ سہیل سمیر نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں اور ان کے کرداروں پر بات کی۔

خود کو بہتر اداکار ثابت کرنے کے لیے ہیرو کے کرداروں سے نکل کر باپ کا کریکٹر رول ادا کیا۔

ہمارے یہاں اداکار کو ذہن میں رکھ کر کہانی اور کردار لکھنے کا رحجان نہیں ہے

ڈریم رول کوئی نہیں ہے لیکن جو بھی کردار ملتا ہے اس کو جیتا ہوں۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now