آسٹریلیوی سول ایوی ایشن اتھارٹی فلحال پی آئی اے کی درخواست کا جائزہ لے رہی ہے اور اس ضمن میں ابھی تک کوئی اجازت نہیں دی گئی۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق آسٹریلیوی ہوم لینڈ افیئرز ڈپارٹمنٹ پاکستان کے ائر پورٹس پر موجودہ سیکورٹی صورتحال اور طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ مجوزہ تاریخی براہراست پرواز کی منسوخی سے مسافروں اور بکنگ کروانے والوں کو شدید مایوسی ہوئی ہے ۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
شئیر





