نائیلہ بدر اور علی کاظمی ان افراد میں شامل ہیں جنہوں نے جاب وکٹوریہ کے ذریعے آسٹریلیا میں ملازمت کے حصول کے لئے مدد حاصل کی ۔ ان کے ذاتی تجربے پر مبنی اس پوڈ کاسٹ میں فراہم کردہ معلومات مشورہ نہیں مگر اس سے ںئے آنے والے ہی نہیں بلکہ یہاں مقیم افراد بھی فائیدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سنئیے کووڈ کے بعد اب آسٹریلیا میں ملازمتوں کے مواقعے سے کیسے فائیدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ (دوسرا اور آخری حصہ)
شئیر





