اداکارہ مریم کیانی کہتی ہیں کہ ان کی حقیقت پسندانہ اداکاری کرنے کی خواہش ہے ۔ وہ سمجھتی ہیں کہ نئی نسل سماجی مسائل سے زیادہ آگاہ ہے اور اسی لئےسوشل میڈیا فالوئنگ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
بشکریہ: کوکب جہاں ۔ پاکستان
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے






