ان کا پلے منکی بزنس گذشتہ ایک سال سے پاکستان کے مختلف شہروں میں اسٹیج کیا جارہا ہے۔ سنئے عمر عالم کی ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو اس پوڈ کاسٹ میں۔
اہم نکات:
1۔ تھیٹر کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے
2۔ ٹیلیویژن ڈرامے میں نوجوان نسل کے موضوعات پر کام کرنا ضروری ہے
3۔ کردار چاہے مثبت ہو یا منفی، کہانی میں اہم ہونا چاہیے
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




