Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ

MEFF

آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے طور پر موجود ہے جہاں تمام ثقافتوں کے تمام افراد کو خوش آمدید کہا جاتا پے

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Muhammad Riaz

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے طور پر موجود ہے جہاں تمام ثقافتوں کے تمام افراد کو خوش آمدید کہا جاتا پے

MEFF انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس ایونٹ کا مقصد سماجی ہم آہنگی برقرار رکھتے ہوئے لوگوں کو ان کی ثقافت سے لطف اٹھانے کا موقع فراہم کرنا ہے ، منتظم علی السلامی کا کہنا ہے کہ یہاں لوگوں کے لئے خوشی بانٹنے کا اہتممام کیا جاتا ہے ۔

IMG_6011.jpeg
Credit: SBS Urdu/M Riaz

شرکاء اور زائرین کا خیال تھا کہ اس طرح کی تقریبات تفرح کے ساتھ اپنی ثقافت سے جڑنے اور احباب سے ملنے کا بہانہ بھی فراہم کرتی ہیں ۔

_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now