کئی تارکینِ وطن کو آسٹریلیا کے ریجنل علاقوں میں رہائیش کے حوالے سے معاشرتی اقدار کے ساتھ مذہب سے دوری جیسے خدشات رہتے ہیں ۔مگر شمالی کوئینز لینڈ کے قصبے مریبا میں رہنے والے پاکستانی اور دیگر تارکینِ وطن ان خدشات کو اپنے تجربے کی بنیاد پر رد کرتے ہیں۔

ریجنل علاقوں میں تعصب اور نسلی امتیاز کے بارے میں بھی تحفظات موجود ہیں، مگر ڈاکٹر فواد اور اسجد احمد دونوں ہی ان تحفظات سے اتفاق نہیں کرتے۔ ان کا ماننا ہے دیہی علاقہ جات کی منفی امیج کے برخلاف انہیں کسی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

The Multifaith Iftar at Mareeba Mosque hall unites the community beyond religious differences.
______________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts






