Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

کیا آپ ریجنل آسٹریلیا میں مستقل طور پر رہنے کے لئے تیار ہیں؟

Regional Australia

ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ریجنل آسٹریلیا جانے والا ہر پانچواں فرد دو سال بعد ہی دوبارہ شہر کی طرف لوٹ آیا۔ حکومت کی طرف سے ریجنل علاقوں میں جانے والے طلبا کو مستقل سکونت کے لئے اضافی پوانٹس سے بھی عارضی منتقلی کا رحجان بڑھا ہے۔ بڑے شہروں میں ملازمت اور روزگار کے بہتر مواقع موجود ہیں۔ کیا آپ ریجنل آسٹریلیا میں مستقل طور پر رہنے کے لئے تیار ہیں؟

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ریجنل آسٹریلیا جانے والا ہر پانچواں فرد دو سال بعد ہی دوبارہ شہر کی طرف لوٹ آیا۔ حکومت کی طرف سے ریجنل علاقوں میں جانے والے طلبا کو مستقل سکونت کے لئے اضافی پوانٹس سے بھی عارضی منتقلی کا رحجان بڑھا ہے۔ بڑے شہروں میں ملازمت اور روزگار کے بہتر مواقع موجود ہیں۔ کیا آپ ریجنل آسٹریلیا میں مستقل طور پر رہنے کے لئے تیار ہیں؟

تفصیلی آرٹیکل پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

*پوڈ کاسٹ سننے کے لئے اوپر دئے آڈیو آئیکون پر کلک کیجئے

  یا پھرنیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے

Spotify PodcastApple Podcasts,  Google Podcast , Stitcher Podcast

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now