آسٹریلین ریٹائریز دنیا کا امیرترین طبقہ بننے کی راہ پر گامزن؟

Retirement Planning

Source: Moment RF / Nora Carol Photography/Getty Images

سپر ممبرز کی کونسل کی نئی تحقیق کے مطابق ۲۰۳۱ تک ریٹائر ہونے والے آسٹریلینز دنیا کے امیر ترین معمر افراد بن سکتے ہیں۔ . لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ دوسرے گروپس کے مقابلے میں ریٹایریز ریٹائیرمنٹ کی بچت کے بارے میں ذیادہ فکرمند رہتے ہیں۔


اولڈر ویمنز نیٹ ورک نیو ساؤتھ ویلز کی چیف ایگزیکٹو کے طور پر، یومی لی کو غربت کے ساتھ جدوجہد کرنے والی بزرگ خواتین کی طرف سے ملنے والی کالز میں اضافہ ہوا ہے۔ ریٹائرمنٹ کی غیر مساوی تقسیم ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب آسٹریلیا ریٹائر ہونے والوں کے لیے امیر ترین ممالک میں سے ایک بننے جا رہا ہے۔ نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ نسبتاً کم آبادی ہونے کے باوجود، آسٹریلیا کی ریٹائرمنٹ کی بچت 2030 کی دہائی کے اوائل تک، امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر پہنچ رہی ہے۔

طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 
یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
آسٹریلین ریٹائریز دنیا کا امیرترین طبقہ بننے کی راہ پر گامزن؟ | SBS Urdu