Doctor getting a patient ready for a medical scan at the hospital - healthcare and medicine concepts Credit: Hispanolistic/Getty Images
پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔
پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔
ایک نیا اسکریننگ پروگرام یکم جولائی سے دستیاب ہو گیا ہے جس میں سب سے زیادہ خطرے والے لوگوں کے لئے بہت پہلے کیسز کا پتہ لگانے کی امید ہے - جس میں انڈجنس آسٹریلینز اور کچھ تارکین وطن کمیونیٹیز شامل ہیں۔