اے سی ٹی کے آزاد سینیٹر ڈیوڈ پوکاک نے دونوں بڑی جماعتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کو ملٹی نیشنل گیس کمپنیوں کو فروخت کر رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی قدرتی گیس بیرون ملک بھیجی جا رہی ہے جبکہ مقامی لوگوں کو اندرون ملک بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: پیر 28 جولائی 2025
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔