آسٹریلیا نے امریکہ کو ایک بڑی رعایت دی ہے اور امریکی گائے کے گوشت پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے ٹیرف میں چھوٹ کی ہے۔
اب تک اس پابندی کا اطلاق ان مویشیوں کے گائے کے گوشت پر ہوتا تھا جو تیسرے ممالک سے آئے تھے یا جن کی اصل کا تعین نہیں کیا جا سکا تھا۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 23 جولائی 2025
_______
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast