دوسرے ممالک سے پاکستان میں پھنس جانے والے افرادکی بحفاظت واپسی ہو یا مفلس اور ضرورت مند سفید پوش افراد کی مدد، اس چیلنج کو قبول کرنے والی پاکستانی چئیرٹی صارم برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کی نائیب چئیرپرسن مسز عالیہ صارم برنی نے اپنے نجی دورہ آسٹریلیا کے دوران ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ ان کی تنظیم ہر سطح پر ضرورت مندوں کی امداد کر رہی ہے جن میں معاشرتی رسوم و واج کا شکار لڑکیوں کی مدد سے لے کر ضعیف , معذور اور بے گھر والدین تک کو سہارا دینے کا مشن شامل ہے۔تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔

__________________________________________________________________________
___________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
ایپیل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:






