Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

فلسطینی دبکے سے قوالی تک سلام فیسٹ کے زیر اہتمام ثقافت کے خوبصورت رنگوں کا اظہار

Salam fest 2026

یوں تو عید گزرے کافی وقت ہو گیا لیکن عید کی خوشیوں کو مزید یاد گار بنانے کے لئے سلام فیسٹ نے وکٹورین اسٹیٹ لائبریری میں ایک ثقافتی دن کا اہتمام کیا ، اس ایونٹ کی خاص بات مسلم ثقافت کے خوبصورت پہلوں کو اجاگر کرنا تھا۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS



Share this with family and friends


یوں تو عید گزرے کافی وقت ہو گیا لیکن عید کی خوشیوں کو مزید یاد گار بنانے کے لئے سلام فیسٹ نے وکٹورین اسٹیٹ لائبریری میں ایک ثقافتی دن کا اہتمام کیا ، اس ایونٹ کی خاص بات مسلم ثقافت کے خوبصورت پہلوں کو اجاگر کرنا تھا۔


اس موقع پر مختلف مسلم ثقافتوں کو اجاگر کرنے کے لئے موسیقی اور صوفیانی کلام پیش کیا گیا

جہاں فلسطیںی رقص دبکے میں شرکا خود بھی شریک ہوئے جبکہ رات کو قوالی کی محفل نے میلبرن میں ایک الگ سما باندھ دیا۔

محفل قوالی میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ اس شب نے انہہیں نہ صرف اپنی ثقافت سے جوڑا ہے بلکہ ساتھ ہی انہیں اپنے گھر کی بھی یاد دلائی ہے ، اس ایونٹ میں آنے والوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس کی اقدار میں ہر ثقافت کا احترام موجود ہے۔

________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now