Meta is testing facial recognition techniques to target those "celeb-bait" scams. Source: AAP / Dean Lewins
حکومت سوشل میڈیا کے بڑے بڑے پلیٹ فارمزکو آن لائن مواد سے ہونے والے مضر اثرات اور نقصانات کی ذمےدار اٹھانے کا پابند بنائے گی۔حکومت سوشل میڈیا جاائنٹز پر ڈیجیٹل ڈیوٹی آف کیئر نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیبر کو امید ہے کہ ڈیوٹی آف کیئر یا صارفین کی بہبود کی ذمےداری کے ماڈل کے ذریعے سوشل میڈیا کے استعمال کے صارف کی عمر حد مقرر کرنے سمیت کئی اخلاقی اصول نافذ کرے گی۔ جس سے نقصان دہ آن لائن مواد کے پھیلاؤ کو محدود کیا جا سکے گا۔۔کچھ ماہرین اسے ایک اچھی پیش رفت قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کا خیال ہے کہ عمر کی حد نافذ کرنا آسان نہیں ہوگا

___________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔