آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا پر مہمان ٹیم کے بعض کرکٹرز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے آسٹریلین پلئیرز نے اخلاقیات کو جواز بنا کر سری لنکا ٹور پر
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا پر مہمان ٹیم کے بعض کرکٹرز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے آسٹریلین پلئیرز نے اخلاقیات کو جواز بنا کر سری لنکا ٹور پر خدشات ظاہر کیے ہیں
آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے اخلاقی طور پر دورے پر سوالات اٹھائے ہیں جبکہ آسٹریلوی کرکٹرز حکام کے فیصلے کو تسلیم کریں گے
ٹوڈ گرین برگ کے مطابق کھلاڑیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ سری لنکا کو پیٹرول کی قلت، ادویات کی کمی، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور افراط زر کا سامنا ہے جس کے بعد اخلاقی طور پر موجود صورتحال میں سری لنکا کا دورہ کرنا مناسب نہیں
دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اب تک سری لنکا کے دورے میں کوئی تبدیلی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ،،،،
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ تین ٹی ٹونٹی ، پانچ ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچزکے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات جون کو شیڈول ہے ،،
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹؤنٹی ورلڈ کپ سے قبل تین ملکی سیریز کے لیے بات چیت آخری مراحل میں ہے نیوزی لینڈ بورڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان اوربنگلہ دیش کے ساتھ سیریز پرکام کر رہا ہے جو اکتوبر کے اوائل میں کھیلی جائے گی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میگا ایونٹ سے قبل سیریز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ میں سیریز ہونے سے فائدہ ہوگا نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہیں بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ کو سناتے ہیں
دنیا کی ہاکی پر راج کرنے والی پاکستان ہاکی پر چھائے سیاہ بادل نہ چھٹ سکے،،، چار بار اور سب سے زیادہ عالمی ورلڈ کپ کا اعزاز رکھنے والی پاکستان ہاکی ٹیم تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی پاکستان ٹیم ایشیا کپ میں جاپان کے ہاتھوں تین کے مقابلے میں دو گول سے شکست کے بعد ایشیا کپ کے سیمی فائنل اور ہاکی کے عالمی کپ 2023 سے باہر ہوئی ،،اس سے قبل پاکستان 2014 میں نیدر لینڈ میں کھیلے گئے ہاکی ورلڈ کپ لے لیے بھی کوالیفائی نہ کر سکا تھا ،،،پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی حالت زار پر پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑی اوراولمپین رشید الحسن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
یوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ سری لنکا کو پیٹرول کی قلت، ادویات کی کمی، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور افراط زر کا سامنا ہے جس کے بعد اخلاقی طور پر موجود صورتحال میں سری لنکا کا دورہ کرنا مناسب نہیں
دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اب تک سری لنکا کے دورے میں کوئی تبدیلی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ،،،،
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ تین ٹی ٹونٹی ، پانچ ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچزکے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات جون کو شیڈول ہے ،،
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹؤنٹی ورلڈ کپ سے قبل تین ملکی سیریز کے لیے بات چیت آخری مراحل میں ہے نیوزی لینڈ بورڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان اوربنگلہ دیش کے ساتھ سیریز پرکام کر رہا ہے جو اکتوبر کے اوائل میں کھیلی جائے گی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میگا ایونٹ سے قبل سیریز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ میں سیریز ہونے سے فائدہ ہوگا نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہیں
دنیا کی ہاکی پر راج کرنے والی پاکستان ہاکی پر چھائے سیاہ بادل نہ چھٹ سکے،،، چار بار اور سب سے زیادہ عالمی ورلڈ کپ کا اعزاز رکھنے والی پاکستان ہاکی ٹیم تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی پاکستان ٹیم ایشیا کپ میں جاپان کے ہاتھوں تین کے مقابلے میں دو گول سے شکست کے بعد ایشیا کپ کے سیمی فائنل اور ہاکی کے عالمی کپ 2023 سے باہر ہوئی ،،اس سے قبل پاکستان 2014 میں نیدر لینڈ میں کھیلے گئے ہاکی ورلڈ کپ لے لیے بھی کوالیفائی نہکر سکا تھا ،،،پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی حالت زار پر پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑی اوراولمپین رشید الحسن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
بشکریہ انس سعید ۔ پاکستان
پوڈکاسٹ اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے