کامیابی کا کوئی ایک گرُ نہیں مگر دوسروں کو ساتھ لے کر چلیں تو آسٹریلیا میں بھی کامیابی کے در کھلتے ہیں، سنئے صوفی راک گلوکار فرحان شاہ کی باتیں اور یہ بھی جانئے کہ انہوں نے آسٹریلیا کو اپنا گھر کیوں بنایا۔
- پوڈ کاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پروگرام سننے کے طریقے