پوڈکاسٹ کے دئے گئے لنک پر کلک کر کے پروگرام کا مختصر ورژن سنئے اور بتائے ِکن دو فنکاروں نے ایس بی ایس اردو کے سامعین کو فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کے موقع پرخصوصی پیغام بھیجا ہے۔ ان دونوں فنکاروں کا پیغام اس آئیڈیو میں موجود ہے۔ فنکاروں کا نام لکھ کر فیس بک پر ان باکس کیجئے www.facebook.com/SBSUrdu پروگرام کا مختصر ورژن سننے کے لئے پِلے بٹن کلک کیجئے. صحیح جواب بھیجنے والے دو خوش نصیبوں کو دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ایک ایک ٹی شرٹ پوسٹ کی جائے گی۔
______________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔ی یا ہمیں فیس بک پر فالو کریں۔
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
اردو پرگرام سننے کے طریقے
“SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
شئیر





