Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال، احتجاج اور ہلاکتیں۔ وہاں کیا ہو رہا ہے؟

Security deployed as strike shuts down businesses and public transport in Muzaffarabad

epa13026445 Closed shops during a strike in Muzaffarabad, Pakistan-administered Kashmir, Pakistan, 09 June 2026. A complete shutdown strike is underway in Muzaffarabad, the capital of Pakistan-administered Kashmir, following a call by the banned Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JAAC). Police and security personnel were deployed at key locations across the city as markets remained closed and traffic stayed off the roads. EPA/AMIRUDDIN MUGHAL Source: EPA / AMIRUDDIN MUGHAL/EPA

حالیہ احتجاج کے پیش نظر پاکستان کے زیرِ انظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے اور ممکنہ امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاق کی جانب سے اضافی نفری کشمیر میں تعینات کی گئی ہے۔منگل ۹ جون کی شام کشمیر کی حکومت نے گذشتہ ہفتے کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا الزام کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیل جانئے اسلام آباد میں مقیم صحافی دانش ارشاد سے اس پوڈ کاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

حالیہ احتجاج کے پیش نظر پاکستان کے زیرِ انظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے اور ممکنہ امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاق کی جانب سے اضافی نفری کشمیر میں تعینات کی گئی ہے۔منگل ۹ جون کی شام کشمیر کی حکومت نے گذشتہ ہفتے کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا الزام کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیل جانئے اسلام آباد میں مقیم صحافی دانش ارشاد سے اس پوڈ کاسٹ میں۔

حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر منگل کے روز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اس دوران لانگ مارچ میں شرکت کے لیے مختلف علاقوں سے نکلنے والی ریلیوں کے شرکاء اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی رپورٹ ہوئیں۔اسلام آباد میں مقیم صحافی دانش ارشاد سے سنئے موجودہ صورتحال اور اس کا پس منظر۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now