ہفتہ رفتہ : جمعہ 03 اکتوبر 2025

building house in Australia

Source: AAP

سڈنی اور میلبورن میں مظاہرین حکومت سے غزہ فلوٹیلا پر موجود کارکنوں کی مدد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔


ملک کے شمالی شہر مانچسٹر میں ایک سیناگوگ پر جان لیوا حملے کے بعد برطانیہ کے سیناگوگز میں اضافی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

رواں ماہ کے آغاز سے نافذ ہونے کے بعد حکومت کی پانچ فیصد ڈپازٹ اسکیم پر مسلسل تنقید ہوتی رہی ہے۔وفاقی حکومت تمام پہلی بار خریداروں کے لیے ہوم لون پر 20 فیصد ڈپازٹ کے 15 فیصد تک کی ضمانت دے گی۔

انکشاف ہوا ہے کہ آوپٹس کی پیرنٹ کمپنی سنگٹل نے آسٹریلیا میں کوئی کارپوریٹ ٹیکس ادا نہیں کیا، حالانکہ 2023-24 کے مالی سال میں 8.2 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand