جرمنی کے نئے چانسلر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات نے یوکرین کے بارے میں مستقبل میں ہونے والی بات چیت کے لیے 'اچھی بنیاد' رکھی ہے، اس کے باوجود کہ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ دونوں حریفوں کے کچھ وقت جنگ میں مشغول رہنے پر مطمئین ہیں۔
فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ یوکرین میں امن کے حصول کے لیے جلد ہی کوئی معاہدہ ہو سکتا ہے۔
تجارت کے وزیر ڈان فیرل نے اپنے یورپی کمیشن کے ہم منصب سے ملاقات کی ہے جبکہ یورپی یونین کے ساتھ آسٹریلیا کے آزاد تجارتی معاہدے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے
سینیٹر فیرل کا کہنا ہے کہ پیرس میں ان کی یورپی کمشنر برائے تجارت اور اقتصادی سلامتی،مروش سیف کووچ کے ساتھ ملاقات نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ ان مذاکرات میں زراعت ایک اہم نکتہ ہے
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 04 جون 2025
—————————————————————-
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے