وزیر مواصلات انیکا ویلز کل [[منگل 7 اکتوبر]] کو ٹیلی کام کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کریں گی، جیسا کہ حکومت تیزی سے نئے قوانین لا رہی ہے تاکہ ٹرپل زیرو کی نگرانی کو مستحکم کیا جا سکے۔
یہ نئے قوانین کے علاوہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ کیریئرز کو ہنگامی سروسز اور میڈیا ریگولیٹر کے ساتھ خرابیوں کی عین وقت میں معلومات شیئر کرنا ہوگی۔
غزہ میں انسانی امداد کے لئے روانہ کئے گئےفلوٹیلا کے کارکنوں نے حراست سے رہائی کے بعد اسرائیلی حکام پر بدسلوکی اور حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 03 اکتوبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔