SKIP TO MAIN CONTENT

پاکستان کے یوم آزدی پر آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی آبادی کی کیا سرگرمیاں ہیں

Pakistani Community Brisbane
Credit: supplied by asghar naqvi

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی ملک بھر میں جشن اور تقریبات کے ذریعے یوم آزدی پر خوشی کا اظہار کر رہی ہے ، آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اس حوالے سے سنئے یہ پوڈکاسٹ


تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی ملک بھر میں جشن اور تقریبات کے ذریعے یوم آزدی پر خوشی کا اظہار کر رہی ہے ، آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اس حوالے سے سنئے یہ پوڈکاسٹ


تقریبات منعقد کرنے والے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے دن نہ صرف ہمیں ہمارے ملک سے جوڑتے ہیں بلکہ کمیونٹی کو بھی آپس میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں

میلبرن می یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کرنے والے محمد عاطف خان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں اس طرح کی تقریبات کا مقصد آسٹریلین اقدار کا احترام کرنے ہوئے اپنے ملک سے ربط قائم رکھنا ہے ۔

سید اصغر نقوی جو برسبین میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کر رہے ہین کہتے ہیں کہ شہر کے قلب میں اس طرح کی تقریب منعقد کرنے کا مقصد آسٹریلیا میں موجود متنوع آبادی کو اپنے ثقافتی رنگ پیش کرنا ہے ۔

شفق جعفری کہتی ہیں کہ ہمارے دل میں پاکستان موجود ہے اور اس طرح کی تقریبات اس کے اظہار کا موقع ہیں

ساوتھ آسٹریلیا سے ناصر حسین نے بتایا کہ یوم آزادی کی تقریب منعقد کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ پاکستان کی یاد کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو ملنے جلنے اور سوشلائز کرنے کا موقع فرام کیا جائے

_____________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now