SKIP TO MAIN CONTENT

پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ’میری پہچان پاکستان ‘کے زیر اہتمام

Youth awards
Credit: Supplied by Atif faheem

پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے لئے ’مری پہچان پاکستان‘ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو ان کی اکیڈیمک صلاحیتوں کے علاوہ فن خطابت سمیت 13 شعبوں میں اعزاز دئے جاتے ہیں ۔ اس کا مقصد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ستھ ساتھ انہیں آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے پلیٹ فارم بھی فراہم کرنا ہے ۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے لئے ’مری پہچان پاکستان‘ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو ان کی اکیڈیمک صلاحیتوں کے علاوہ فن خطابت سمیت 13 شعبوں میں اعزاز دئے جاتے ہیں ۔ اس کا مقصد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ستھ ساتھ انہیں آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے پلیٹ فارم بھی فراہم کرنا ہے ۔

سید عاطف فہیم ’میری پہچان پاکستان‘ کے صدر اور بانی ہین جنہوں نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی تنظیم پاکستانی نژاد نوجوانوں کے ہنر کے فروغ اور صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک دہائی سے مصروف عمل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم کی جانب سے اعزاز حاصل کرنے والے کئی نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف بعد ازاں قومی یا ریاستی سطح پر بھی کیا گیا ۔

انہوں نے ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ اس سال بھی وہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی نژاد نوجوانوں کو ان کے ٹیلنٹ کی بنیاد پر ایوارڈز دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لئے آسٹریلیا بھر سے سو سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔

_______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now