آسٹریلیا نے ایران کے دارالحکومت میں اپنے سفارت خانے کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں اور سکیورٹی کے بگڑتے ہوئے ماحول کے پیش نظر تمام آسٹریلوی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں آسٹریلیا کے سفیر بحران پر حکومت کے ردعمل کی حمایت کے لیے خطے میں موجود رہیں گے۔
انڈونیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بالی ولا میں رات گئے ہونے والے حملے میں آسٹریلوی شہری زیوان راڈمانوک کو گولی مار کر ہلاک کرنے اور دوسرے شخص، سنار غنیم کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: جمعرات 19 جون 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے