SKIP TO MAIN CONTENT

اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر

Sumaira Saghir
Source: Supplied / BY Koukab

سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔


تاریخِ اشاعت بجے

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔


سمیرہ کا خیال ہے کہ ڈراموں میں نئی نسل کے مسائل کو اجاگر کرنے لیے مختلف موضوعات پر کام کرنا ضروری ہے اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نفساتی امراض ، نوجوانوں کے لئے روزگار کے مسائل اور اپنا کیرئیر تبدیل کرنا وہ موضوعات ہیں جن کو ڈراموں میں شامل کیا جانا ضروری ہے

سمیرہ کہتی ہیں سوشل میڈیا پر انتہائی ذاتی نوعیت کی تنقید اور غیر مہذب زبان ہماری ذہنی صحت کو متاثر کررہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ لوگ نہ صرف تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں بلکہ ان معاملات پر بھی رائے دیتے ہیں جن سے ان کا تعلق نہیں ہوتا

فلموں میں اداکرای سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا روایتی کرداروں سے ہٹ کر کچھ مختلف کرنے کے خواہش ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سائیکو کا پھر کسی کھلاڑی کا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں ۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now