روزگار اور ورک پلیس ریلیشنز کی وزیر، امانڈا رشوارتھ نے کہا کہ ساؤتھ چائنا سی میں چینی اور آسٹریلوی طیاروں کے درمیان واقعہ کے بعد فالو اپ کی ضرورت ہوگی۔
آسٹریلوی دفاعی افواج کے مطابق، چینی لڑاکا طیارے نے رائل آسٹریلین ایئر فورس کے طیارے کے نزدیک فلیئرز کا استعمال کیا۔
محترمہ رشوارتھ نے نیوز چینل پر کہا کہ غیر محفوظ فوجی رویے کی مذمت کی جانی چاہئے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : پیر 20 اکتوبر 2025
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ، اردو پرگرام سننے کے اور طریقے ، “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast ، Apple Podcast