وزیر اعظم انتھونی البانیزی واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم انتھونی البانیزی واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کریں گے ، یہ ملاقات بروز منگل امریکی وقت کے مطابق کچھ ہی گھنٹوں میں متوقع ہے۔
اس عرصے سے انتظار کی جانے والی پہلی سرکاری ملاقات میں
آکس، تجارتی محصولات اور اہم معدنیات پر غور کیا جائے گا چونکہ مسٹر ٹرمپ کی جنوری میں حلف برداری کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا موقع ہوگا





