وزیراعظم انتھونی البانیزی ایران پر امریکی حملوں پر آسٹریلیا کے باضابطہ ردعمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔
آسٹریلیا کی دیہی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ امید کر رہے ہیں کہ آج کینبرا میں ہونے والی میٹنگ کے نتیجے میں دیہی آسٹریلیا میں فراہم کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس حل سامنے آئے گا۔
30 سے زائد طبی گروپوں کے 100 ماہرین صحت قومی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 جون 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے