ایک قومی ڈیٹا بیس شروع کیا گیا ہے تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نفرت انگیز جرائم کو ٹریک کرنے اور ان سے نمٹنے میں مدد دی جا سکے جو آسٹریلیا کے بدترین دہشت گرد حملے کے دو ہفتے سے بھی کم عرصے بعد تھا۔
ڈیٹا بیس کا پہلا مرحلہ، جو جنوری میں اعلان ہونے کے بعد فعال ہوچکا ہے، صرف سزاؤں سے متعلق ہے لیکن اسے چارجز کو ٹریک کرنے کے لیے بھی وسیع کیا جائے گا۔
ترکی میں فضائی حادثے کے دوران لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ ایک فالکن 50 طیارے میں چار دیگر افراد کے ساتھ سوار تھے جو ترکی کے دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہوا تھا۔
یہ حادثہ لیبیا کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ جنرل محمد علی فوجی قیادت میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : منگل 23 دسمبر 2025
___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




