سال 2020 میں دوحہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر ناگوار طبی معائنے کا نشانہ بننے والی پانچ آسٹریلوی خواتین نے اپنا مقدمہ چلانے کا حق حاصل کر لیا ہے۔ سڈنی جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز سے ان درجنوں خواتین اتارا گیا جب ایک نوزائیدہ بچہ ٹرمینل باتھ روم میں لاوارث پایا گیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہیں مسلح محافظوں نے زبردستی جہاز سے اتارا.
طلباء کے قرضوں میں کمی کے لیے قانون سازی 48ویں پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا پہلا بل ہے.
لیبر کے انتخابی وعدے کے تحت 30 لاکھ آسٹریلوی باشندوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے قرض میں 20 فیصد کٹوتی کی جائے گی.
مزید جانئے

مختصر خبریں: جمعرات 24 جولائی 2025
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔