SKIP TO MAIN CONTENT

کیا آسٹریلیا میں کان کنی کا شعبہ خواتین کے لئے مواقع فراہم کرتا ہے؟

Ayesha Kamil
Credit: Supplied by ayesha Kamil

آسٹریلیا میں کان کنی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی نژاد انجنیئر عائشہ کامل کہتی ہیں کہ آسٹریلیا جنس سے قطع نظر ہر فرد کے لئے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے ۔ خواتین کے لئے کان کنی کے شعبے میں کیا مواقع اور چیلنجز موجود ہیں سنئے عائشہ کامل کی زبانی


تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS



Skip to podcast episode content

آسٹریلیا میں کان کنی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی نژاد انجنیئر عائشہ کامل کہتی ہیں کہ آسٹریلیا جنس سے قطع نظر ہر فرد کے لئے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے ۔ خواتین کے لئے کان کنی کے شعبے میں کیا مواقع اور چیلنجز موجود ہیں سنئے عائشہ کامل کی زبانی


عائشہ کامل گذشتہ سات برس سے برسبین کی رہائشی ہیں ۔ کان کنی کے شعبے میں کئی پوزیشنز پر کام کرنے والی عائشہ کہتی ہیں کہ آسٹریلیا میں جنس سے قطع نظر سب کے لئے مواقع موجود ہیں

عائشہ کے مطابق کان کنی جیسے شعبے جن میں آں فیلڈ کام نسبتا مشکل تصور کیا جاتا ہے ، وہاں بھی اب خواتین کی بڑی تعداد کام کر رہی ہے ۔

عائشہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ پر کام کرتے ہوئے جو بنیادی ضرورت ہے وہ اپنی حفاظت کا خیال اور مناسب آلات کا استعمال انتہائی اہم ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کوئی بھی فیلڈ ہو اس کے اپنے چیلنجز ہوتے ہیں۔ اور اگر تناسب کے لحاظ سے بات کی جائے تو اب خواتین ہر شعبے میں بہترین کام کرتی نظر آتی ہیں ۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now