Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

اردو خبریں ۲۱ نومبر ۲۰۱۹

PM Morrison Tweet

Source: Twitter/ScottMorrisonMP

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ میچ اور بُش فائر سے متعلق وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن کا سوشل میڈیا پر پیغام تنقید کا نشانہ بن گیا


وزیرِ اعظم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ موسمِ گرما میں شروع ہونے والی کرکٹ آگ بجھانے والے عملے اور آگ سے متاثرافراد کے لئے خوشی کو باعث ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

  • وکٹوریہ میں آگ کے خطرے کے پیشِ نظر "کوڈ ریڈ" کا اطلاق
  • نیو ساؤتھ ویلز کے پچاس مقامات پر بُش فائر جاری، سڈنی دھویں کی لپیٹ میں
  • آسٹریلیا میں سالانہ پانچ سو سے زائد جعلی ویزا رپورٹ ہوتے ہیں
  • بُش فائر اور کرکٹ سے متعلق سوشل میڈیا کے پیغام پر وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن تنقید کا نشانہ
  • آسٹریلیا میں سالانہ پانچ سو سے زائد جعلی ویزے رپورٹ ہوتے ہیں
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا

[videocard video="1645241411973"]

اہم خبریں

  •  جنوبی آسٹریلیا میں دس ہزار سے زائد مکانات میں بجلی معطل، سخت گرمی
  • نواز شریف علاج کیلئے لندن پہنچ گئے اور مولانا فضل الرحمٰن  کی قیادت میں ہونے والا حزبِ اختلاف کا دھرنا ختم

مزید خبریں


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now