چھوٹے کاروباروں میں ملازمین کو اب قانونی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے معاہدے کے اوقات سے باہر کام کی کالز، ای میلز اور پیغامات کو نظر انداز کر دیں، چھوٹے کاروباروں کے لیے ,رابطہ منقطع کے حقوق کرنے کے قوانین آج سے لاگو ہوں گے
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق غزہ کے ناصر ہسپتال پر اسرائیل کے حملے کے بعد چار صحافیوں سمیت کم از کم 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے رائٹرز کے لیے کام کرنے والے ویڈیو جرنلسٹ حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس کے لیے کام کرنے والی فری لانس صحافی مریم ابو دگا، الجزیرہ سے محمد سلامہ اور این بی سی سے معاذ ابو طحہ کا نام لیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 25 اگست 2025
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے