وزیر اعظم انتھونی البانی نے ان سوالوں کا جواب دینے سے پھر انکار کر دیا کہ ان کی حکومت کو انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں ایک ایئربیس کو محفوظ بنانے کے لیے روسی دباؤ کا علم کب ہوا۔
مغربی آسٹریلوی ساحل کے قریب سمندری طوفان کیٹیگری فور کا نظام مضبوط ہو گیا ہےجبکہ یہ کمبرلے کے علاقے میں کمیونٹیز کی طرف مڑ رہا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 15 اپریل 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے