آسٹریلیا ڈے پر اردو ٹاک بیک کا موضوع : کیا آسٹریلیا ڈے کی تاریخ بدلنا چاہئے؟ اس موضوع پر گفتگو کے لئے ۲۰۱۵ میں پہلا ممبر آف آڈر آف آسٹریلیا کا اعزاز لینے والے پروفیسر فرحت یوسف اسٹوڈیو میں مہمان تھے جبکہ ٹاک بیک میں ان کالرز نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ۔وقار علی میلبورن ، ۔نمرہ ایڈیلیڈ، ۔فہیم اللہ سڈنی، ۔بلال ایوب میلبورن ، ۔بابر نسیم خان راجہ میلبورن ، ثاقب خٹک میلبورن ( یہ پوڈکاسٹ پہلی بار ۲۰۲۰ میں نشر ہوا اور اس مہینے کی مناسبت سے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے)۔
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





