نسل پرستی کے خلاف کام کرنے والے ایک گروپ نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق وکٹوریہ کی پولیس فورس میں نسلی پروفائلنگ اب بھی جاری ہے۔ معلومات کی آزادی کے قوانین کا استعمال کرتے ہوئے محققین نے چار سال کی پولیس رپورٹس کو جمع کیا ہے جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ کس کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
- اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
- “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئےایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify PodcastApple PodcastsStitcher Podcast





