ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: ژالے سرحدی
ژالے سرحدی پاکستانی ڈراموں کا جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو مختلف موضوعات اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھتی ہیں۔ آج کل گرین ٹی وی پر ان کا ڈراما سیریل راہگزر آن ایئر ہے جس میں وہ ایک کامیاب بزنس وومن کا کردار ادا کررہی ہیں۔
پاکستان کے رمضان ڈرامے اب ملک ہی نہیں کئی دیگر ممالک میں بھی پسند کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، ان ڈراموں کی خاص بات ان کا ہلکے پھلکے انداز میں معاشرتی مسائل سے متعلق آگاہی بیدار کرنا ہے ۔
ژالے سرحدی کا کہنا ہمیں ڈراموں میں اپنے کلچر کی عکاسی کرنی چاہیے
ڈراموں میں لو اسٹوری کے ساتھ گھریلو اور سماجی مسائل پر بات کی جائے تو ناظرین کی زیادہ توجہ حاصل کرتے ہیں۔
ہمارے ارد گرد اب گنت کہانیاں ہیں جنہیں ہم مختلف پلیٹ فارمز پر سنا سکتے ہیں
اس سال ان ڈراموں میں ایک نئی بات نوجوان نسل کی شمولیت اور نئے موضوعات سامنے لائے گئے ہیں ۔
Zhalay Sarhadi, a household name with multiple hit dramas, is eyeing OTT—but questions whether Pakistani cinema offers enough space for actors like her.
#ZhalaySarhadi #PakistaniDrama #OTT #EntertainmentNews #FilmIndustry #PakActors #Showbiz #OTTContent #CelebrityNews





