رپورٹر ریان تامر بتاتے ہیں کہ رائل کمیشنز 170 سال سے زیادہ عرصے سے آسٹریلیا کے قانونی نظام کا حصہ ہیں، پہلے یہ نوآبادیات کی طرف سے قائیم کئے جاتے تھے جسے اب وفاقی حکومت کہا جاتا ہے۔ حکومت کی طرف سے عوامی اہمیت کے معاملے پر تحقیقات کی سب سے اعلیٰ شکل ہیں۔