اے بی ایس کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ تارکین وطن آسٹریلیا کی افرادی قوت کا تقریبا ایک تہائی ہیں ( 2019-20 میں آسٹریلیا میں تمام ملازمتوں کا 26.3 فیصد) تارکین وطن کے پاس ہے۔ اے بی ایس 2022)).
آسٹریلیا کی تارکین وطن آبادی بھی او ای سی ڈی ممالک میں سب سے زیادہ ہنر مند ہے، دس میں سے چھ تارکین وطن یونیورسٹی کی ڈگری یا اس سے زیادہ رکھتے ہیں، اس کے برعکس دس میں سے چار مقامی نژاد آسٹریلوی ہیں. ((** او ای سی ڈی، آئی ایم ایف 2024))
آسٹریلیا انسٹی ٹیوٹ کے سینیئر اکانومسٹ میٹ گرڈنوف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا ملازمتوں کی مارکیٹ میں اہم خلا کو پر کرنے کے لیے اپنے ہنرمند تارکین وطن پر انحصار کرتا ہے۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے