اردو شاعری اور اسلامی کلچر میں صوفیانہ کلام ، نعتِ رسول مقبول اور حمدِ باری تعالیٰ کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ آسٹریلیا میں رہنے والے پاکستانی کمیونیٹی کے نوجوان اپنی ثقافت سے جڑے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں رمضان المبارک میں ثنا خوانی کے ذریعے نذرانہ عقیدت پیش کرنے والوں میں شامل ہیں: عبدالرحیم۔ سڈنی (نعت:فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر)، شمس العباس ۔ سڈنی (حمد:وہی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے) ، محمد آصف شہزاد ۔ برسبین (قصیدہ بردہ شریف)، حسیب رضوی ۔ سڈنی (نعت:صاحب تاجِ ختمِ نبوت)، بلال ایوب ۔ میلبورن (نعت)، انعم فاطمہ ۔ سڈنی (سلام:مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام)، سید احسن جیلانی۔ ایڈیلیڈ (نعت:حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے)۔ اس پوڈ کاسٹ میں نعتوں کے مختصر ورژن شامل ہیں۔
پوڈ کاسٹ سننے کے لئے اوپر دئے آڈیو آئیکون پر کلک کیجئے
یا پھرنیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast , Stitcher Podcast
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پروگرام سننے کے طریقے
- کوویڈ 19 اردو میں تازہ ترین خبریں
____________________________________________________________________________________
شئیر





