باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پانچویں دن کھیل کے آخری سیشن میں آسٹریلیا نے باولنگ کرتے ہوئے بھارت کی سات وکٹیں حاصل کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔ اس سال کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ایم سی جی میں 90 سالہ تاریخ میں ریکارڈ شائقین نے میچ دیکھا اور اس سے قبل انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین 1936 کی ایشز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
- اردو پرگرام سننے کے اور طریقے “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify PodcastApple Podcasts





