ویزہ، نیکوپ NICOP کارڈ، پاور آف اٹارنی، ڈرائیونگ لائسنس اور پاسپورٹ سمیت وہ کون سی سروسز ہیں جن کے لئے پاکستانی سفارتی مشن کے دفتر جانا ضروری ہے اور کونسی خدمات آن لائین موجود ہیں؟ تفصیلات قونصلر جنرل جناب قمر الزماں کے اس معلوماتی انٹرویو میں سنئے ۔
کونسلر خدمات کی تفصیل بتارہے ہیں سڈنی میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جناب قمر الزماں.قونصل جنرل نے پاکستانی کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے قونصلیٹ کی مکمل حمایت اور خدمات کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
______________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts





